☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 19355
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 19355
سُفْيَانُ ، الْبَارِقِيُّ شَبِيبٌ ، عُرْوَةَ الْبَارِقِيَّ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، أَخْبَرَنَا الْبَارِقِيُّ شَبِيبٌ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ الْبَارِقِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ"، وَرَأَيْتُ فِي دَارِهِ سَبْعِينَ فَرَسًا .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ستر گھوڑے دیکھے ہیں۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19355]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3643، م: 1873
Grade: إسناده صحيح، خ: 3643، م: 1873
← Previous Hadith (19354) Back to Bab Next Hadith → (19356)