بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 19294
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 19294
حدیث نمبر: 19294 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَفَّانُ ، وَمُؤَمَّلٌ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنَ عَبَّاسٍ ، زَيْدُ بْنَ أَرْقَمَ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، وَمُؤَمَّلٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ: يَا زَيْدُ بْنَ أَرْقَمَ ، أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَ لَهُ عُضْوُ صَيْدٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَلَمْ يَقْبَلْهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ مُؤَمَّلٌ: فَرَدَّهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ:" إِنَّا حُرُمٌ"؟ قَالَ: نَعَمْ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ نے مجھے وہ بات کیسے بتائی تھی کہ حالت احرام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ہدیہ پیش کیا گیا لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے قبول نہیں فرمایا؟ انہوں نے کہا ہاں! اسی طرح ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19294]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1195
الحكم: إسناده صحيح، م: 1195
← پچھلی حدیث (19293) باب پر واپس اگلی حدیث (19295) →