بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 19001
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 19001
حدیث نمبر: 19001 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ ، عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، أَنَّ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ :" أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَّهُ ذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَمَا فَرَغَ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَعُودَ لِأُضْحِيَّتِهِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عویمر بن اشقر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے قربانی کا جانور ذبح کرلیاجب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عید کی نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں دوبارہ قربانی کرنے کا حکم دیا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19001]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، عباد بن تميم لم يسمع من عويمر بن أشقر
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، عباد بن تميم لم يسمع من عويمر بن أشقر
← پچھلی حدیث (19000) باب پر واپس اگلی حدیث (19002) →