☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 18793
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 18793
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عُمَرُ ، الشَّعْبِيِّ ، دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ مِنْ آلِ حُذَيْفَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ألَا أَحْمِلُ لَكَ حِمَارًا عَلَى فَرَسٍ، فَيُنْتِجَ لَكَ بَغْلًَا، فَتَرْكَبُهَا؟! قَالَ: " إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الَّذِينَ لَاَ يَعْلَمُونَ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض یا رسول اللہ! کیا میں ایسا نہ کروں کہ آپ کے لئے گدھے کو گھوڑے پر سوار کردوں جفتی کرواؤں) جس سے ایک خچر پیدا ہو اور آپ اس پر سواری کرسکیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا یہ کام وہ لوگ کرتے ہیں جو کچھ نہیں جانتے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18793]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه الشعبي لم يسمع من دحية الكلبي
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه الشعبي لم يسمع من دحية الكلبي
← Previous Hadith (18792) Back to Bab Next Hadith → (18794)