بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 18748
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 18748
حدیث نمبر: 18748 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، أَبَا جُحَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ كَانَ أَشْبَهَ النَّاسِ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سب سے زیادہ مشابہہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ تھے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18748]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3543، م: 2343
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3543، م: 2343
← پچھلی حدیث (18747) باب پر واپس اگلی حدیث (18749) →