بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 18583
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 18583
حدیث نمبر: 18583 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَاشِمٌ ، لَيْثٌ ، صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ، أَبِي بُسْرَةَ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَبِي بُسْرَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ سَفَرًا " فَلَمْ أَرَهُ تَرَكَ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ اٹھارہ سفر کیے ہیں میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کبھی بھی ظہر سے پہلے دو رکعتیں چھوڑتے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18583]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة أبى بسرة الغفاري
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة أبى بسرة الغفاري
← پچھلی حدیث (18582) باب پر واپس اگلی حدیث (18584) →