☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 18090
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 18090
عَبْدُ الصَّمَدِ ، هَمَّامٌ ، عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، زِرُّ بْنُ حُبَيْشٍ ، صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، حَدَّثَنِي زِرُّ بْنُ حُبَيْشٍ ، قَالَ: وَفَدْتُ فِي خِلَافَةِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، وَإِنَّمَا حَمَلَنِي عَلَى الْوِفَادَةِ لُقِيُّ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ وَأَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَقِيتُ صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ ، فَقُلْتُ لَهُ: هَلْ رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ،" وَغَزَوْتُ مَعَهُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ غَزْوَةً" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
زر بن حبیش رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مدینہ منورہ حاضر ہوا سفر کا مقصد حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سے ملاقات تھی میری ملاقات حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ سے ہوئی میں نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں! میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ (12) بارہ غزوات میں بھی حصہ لیا ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18090]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (18089) Back to Bab Next Hadith → (18091)