بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 18044
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 18044
حدیث نمبر: 18044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ ، سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ ، فَاتِكِ بْنِ فَضَالَةَ ، أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمٍ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ فَاتِكِ بْنِ فَضَالَةَ ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمٍ ، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، عَدَلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ إِشْرَاكًا بِاللَّهِ". ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ: اجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ایمن بن خریم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور تین مرتبہ فرمایا لوگو! جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کے برابر ہے، پھر یہ آیت تلاوت فرمائی کہ بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات کہنے سے بچو۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 18044]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، أيمن بن خريم مختلف فى صحبته، وفاتك بن فضالة مجهول
الحكم: إسناده ضعيف، أيمن بن خريم مختلف فى صحبته، وفاتك بن فضالة مجهول
← پچھلی حدیث (18043) باب پر واپس اگلی حدیث (18045) →