☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17993
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17993
وَكِيعٌ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ الْجَوَّاظُ وَالْجَعْظَرِيُّ وَالْعُتُلُّ الزَّنِيمُ" . قَالَ: هُوَ سَقَطَ مِنْ كِتَابِ أَبِي.
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت عبدالرحمن بن غنم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت میں کوئی متکبر بد اخلاق اور عتل زنیم داخل نہ ہوگا۔ فائدہ: عتل زنیم کی وضاحت عنقریب حدیث ١٨٥٤ میں گذری ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17993]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب، ورواية عبدالرحمن بن غنم عن النبى صلى الله عليه و آله وسلم مرسلة
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب، ورواية عبدالرحمن بن غنم عن النبى صلى الله عليه وسلم مرسلة
← Previous Hadith (17992) Back to Bab Next Hadith → (17994)