بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 17991
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 17991
حدیث نمبر: 17991 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، عَبْدُ الحَمِيدِ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الحَمِيدِ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعُتُلِّ الزَّنِيمِ، فَقَالَ: " هُوَ الشَّدِيدُ الْخَلْقِ الْمُصَحَّحُ، الْأَكُولُ الشَّرُوبُ، الْوَاجِدُ لِلطَّعَامِ وَالشَّرَابِ، الظَّلُومُ لِلنَّاسِ، رَحِيبُ الْجَوْفِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عبدالرحمن بن غنم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کسی نے عتل زنیم (جو سورت ن والقلم میں آیا ہے) کا معنی پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اس سے مراد وہ مضبوط جسم والا، صحت مند اور خوب کھانے پینے والا ہے جس کے پاس کھانے پینے کا سامان خوب ہو، جو لوگوں پر بہت ظلم کرتا ہو اور خوب کشادہ پیٹ والا ہو۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17991]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف شهر بن حوشب، ورواية عبدالرحمن ابن غنم عن النبى صلى الله عليه و آله وسلم مرسلة
الحكم: إسناده ضعيف لضعف شهر بن حوشب، ورواية عبدالرحمن ابن غنم عن النبى صلى الله عليه وسلم مرسلة
← پچھلی حدیث (17990) باب پر واپس اگلی حدیث (17992) →