بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 1796
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 1796
حدیث نمبر: 1796 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُجَيْنٌ ، وَيُونُسُ ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، أَبِي مَعْبَدٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ وَيُونُسُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ , وَكَانَ رَدِيفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي عَشِيَّةِ عَرَفَةَ وَغَدَاةِ جَمْعٍ لِلنَّاسِ حِينَ دَفَعُوا:" عَلَيْكُمْ السَّكِينَةَ"، وَهُوَ كَافٌّ نَاقَتَهُ، حَتَّى إِذَا دَخَلَ مُحْسِّرًا، وَهُوَ مِنْ مِنًى، قَالَ:" عَلَيْكُمْ بِحَصَى الْخَذْفِ الَّذِي يُرْمَى بِهِ الْجَمْرَةُ"، وَقَالَ: لَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہما - جو کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ردیف تھے - سے مروی ہے کہ عرفہ کی رات گذارنے کے بعد جب صبح کے وقت ہم نے وادی مزدلفہ کو چھوڑا ہے تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا: اطمینان اور سکون اختیار کرو۔ اس وقت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی سواری کو تیز چلنے سے روک رہے تھے، یہاں تک کہ وادی محسر سے اتر کر جب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منیٰ میں داخل ہوئے تو فرمایا: ٹھیکری کی کنکریاں لے لو تاکہ رمی جمرات کی جا سکے، اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کرنے لگے جس طرح انسان کنکری پھینکتے وقت کرتا ہے۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 1796]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1282.
الحكم: إسناده صحيح، م: 1282.
← پچھلی حدیث (1795) باب پر واپس اگلی حدیث (1797) →