حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، أَبِي الْعَلَاءِ ، مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَن سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَن أَبِي الْعَلَاءِ ، عَن مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اجْعَلْنِي إِمَامَ قَوْمِي. قَالَ: " اقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
احضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھے میری قوم کا امام مقرر کر دیجئے، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم اپنی قوم کے امام ہو، سب سے کمزور آدمی کا خیال رکھ کر نماز پڑھانا اور ایک مؤذن مقرر کرلو جو اپنی اذان پر کوئی تنخواہ نہ لے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17906]
الحكم: إسناده صحيح