بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 17864
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 17864
حدیث نمبر: 17864 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعْتَمِرٌ ، أَبِي ، أَبُو تَمِيمَةَ ، دُلَجَةَ بْنِ قَيْسٍ ، الْحَكَمَ الْغِفَارِيّ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ: قَالَ أَبِي : حَدَّثَنَا أَبُو تَمِيمَةَ ، عَنْ دُلَجَةَ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ الْحَكَمَ الْغِفَارِيّ قَالَ لِرَجُلٍ مَرَّةً: أَتَذْكُرُ إِذْ" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُقَيَّرِ وَالنَّقِيرِ" ؟ قَالَ: وَأَنَا أَشْهَدُ، وَلَمْ يَذْكُرْ الْمُقَيَّرَ، أَوْ ذَكَرَ النَّقِيرَ، أَوْ ذَكَرَهُمَا جَمِيعًا.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حکم بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے کہا کہ کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نقیر اور مقیر (یا ان میں سے کسی ایک سے) اور دباء اور حنتم سے منع فرمایا تھا؟ اس نے اثبات میں جواب دیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں بھی اس پر گواہ ہوں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17864]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة دلجة بن قيس
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة دلجة بن قيس
← پچھلی حدیث (17863) باب پر واپس اگلی حدیث (17865) →