بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 17862
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 17862
حدیث نمبر: 17862 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، التَّيْمِيِّ ، أَبِي تَمِيمَةَ ، دُلْجَةَ بْنِ قَيْسٍ ، الْحَكَمُ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ ، عَنْ دُلْجَةَ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ، أَوْ قَالَ الْحَكَمُ لِرَجُلٍ: أَتَذْكُرُ يَوْمَ" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّقِيرِ وَالْمُقَيَّرِ، أَوْ أَحَدِهِمَا، وَعَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ" ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، وَأَنَا أَشْهَدُ عَلَى ذَلِكَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حکم بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے کہا کہ کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نقیر اور مقیر (یا ان میں سے کسی ایک سے) اور دباء اور حنتم سے منع فرمایا تھا؟ اس نے اثبات میں جواب دیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں بھی اس پر گواہ ہوں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17862]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة دلجة بن قيس، وقد توبع
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة دلجة بن قيس، وقد توبع
← پچھلی حدیث (17861) باب پر واپس اگلی حدیث (17863) →