☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17854
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17854
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٌ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، سُفْيَانُ ، وَزَائِدَةُ ، مَنْصُورٍ ، مُجَاهِدٍ ، الْحَكَمُ بْنُ سُفَيَانَ أَوْ سُفْيَانُ بْنُ الْحَكَمِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ . وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، وَزَائِدَةُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ الْحَكَمُ بْنُ سُفَيَانَ أَوْ سُفْيَانُ بْنُ الْحَكَمِ ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فِي حَدِيثِهِ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ وَتَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ بِالْمَاءِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوالحکم یا حکم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پیشاب کیا، پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے کچھ چھینٹے مار لئے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17854]
حکم دارالسلام
حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
Grade: حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
← Previous Hadith (17853) Back to Bab Next Hadith → (17855)