حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيِّ
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيِّ ، قَالَ:" أَكَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِوَاءً فِي الْمَسْجِدِ، فَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَأَدْخَلْنَا أَيْدِيَنَا فِي الْحَصَى، ثُمَّ قُمْنَا نُصَلِّي، وَلَمْ نَتَوَضَّأْ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مسجد میں ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بھنا ہوا کھانا کھایا، پھر نماز کھڑی ہوئی تو ہم نے کنکریوں پر اپنے ہاتھ ملے اور کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے اور نیا وضو کیا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17702]
حکم دارالسلام
صحيح، ابن لهيعة سيئ الحفظ، لكن رواية قتيبة بن سعيد عنه صالحة
الحكم: صحيح، ابن لهيعة سيئ الحفظ، لكن رواية قتيبة بن سعيد عنه صالحة