☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 17659
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 17659
حدیث نمبر: 17659 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ ، شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عُتْبَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَ: كَانَ عُتْبَةُ يَقُولُ: " عِرْبَاضٌ خَيْرٌ مِنِّي". وَعِرْبَاضٌ يَقُولُ:" عُتْبَةُ خَيْرٌ مِنِّي، سَبَقَنِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَنَةٍ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عتبہ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ عرباض رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر ہیں اور حضرت عرباض رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ عتبہ مجھ سے بہتر ہیں یہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17659]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لاضطراب متنه، فقد اختلف فى متنه على إسماعيل بن عياش
الحكم: إسناده ضعيف لاضطراب متنه، فقد اختلف فى متنه على إسماعيل بن عياش
پچھلی حدیث → (17658) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17660)