بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 17608
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 17608
حدیث نمبر: 17608 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو نُعَيْمٍ ، يُونُسُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، خَيْثَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، قَالَ: وَلَدَ جَدِّي غُلَامًا، فَسَمَّاهُ عَزِيزًا، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: وُلِدَ لِي غُلَامٌ، قَالَ: " فَمَا سَمَّيْتَهُ؟" قَالَ: قُلْتُ: عَزِيزًا. قَالَ:" لَا، بَلْ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ" . قَالَ: فَهُوَ أَبِي.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
خیثمہ سے مروی ہے کہ میرے دادا کے یہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، انہوں نے اس کا نام عزیز رکھا، پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میرے یہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے دادا سے پوچھا کہ تم نے اس کا کیا نام رکھا؟ انہوں نے بتایا عزیز! نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اس کا نام عبدالرحمن رکھو، وہی میرے والد تھے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17608]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وصورة الاسناد الإرسال، وجاء موصولاً
الحكم: حديث صحيح، وصورة الاسناد الإرسال، وجاء موصولاً
← پچھلی حدیث (17607) باب پر واپس اگلی حدیث (17609) →