☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17592
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17592
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، ابْنِ مَسْعَدَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَا: أَخْبَرنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عن ابْنِ مَسْعَدَةَ صَاحِبِ الْجَيْشِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ، فَمَنْ فَاتَهُ رُكُوعِي أَدْرَكَهُ فِي بُطْءِ قِيَامِي" . وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ:" فِي بَطِيءِ قِيَامِي".
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن مسعدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اب میرا جسم بھاری ہوگیا ہے، اس لئے جس شخص سے میرا رکوع فوت ہوجائے، وہ اسے میرے قیام کے درمیان وقفے میں پالے گا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17592]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، عثمان بن أبى سليمان لم يسمع من ابن مسعدة
Grade: صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، عثمان بن أبى سليمان لم يسمع من ابن مسعدة
← Previous Hadith (17591) Back to Bab Next Hadith → (17593)