وَكِيعٌ ، قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ ، حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ الْعَدَوِيِّ ، خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عُتْبَةَ بْنَ غَزْوَانَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ الْعَدَوِيِّ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ رَجُلٍ مِنْهُمْ، قَالَ: سَمِعْتُ عُتْبَةَ بْنَ غَزْوَانَ ، يَقُولُ:" لَقَدْ رَأَيْتُنِي سَابِعَ سَبْعَةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا وَرَقُ الحُبْلَةِ حَتَّى قَرِحَتْ أَشْدَاقُنَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ اسلام قبول کرنے والوں میں سات افراد کا ساتواں تھا، اس وقت ہمارے پاس سوائے ببول کے پتوں کے کھانے کے لئے کچھ نہیں ہوتا تھا جس کی وجہ سے ہمارے جبڑے چھل گئے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17574]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 2967
الحكم: إسناده صحيح، م: 2967