يَعْقُوبُ ، أَبِي ، ابْنِ شِهَابٍ ، جَعْفَرِ ابْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ جَعْفَرِ ابْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ يَحْتَزُّ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ، ثُمَّ دُعِيَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بکری کے شانے کا گوشت نوچ کر کھا رہے ہیں، پھر نماز کے لئے بلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چھری رکھ دی اور نیا وضو نہیں کیا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17250]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2923، م: 355
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2923، م: 355