☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17233
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17233
سُفْيَانُ ، عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ ، عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، ابْنُ مِرْبَعٍ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ ، قَالَ: أَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ الْأَنْصَارِيُّ وَنَحْنُ فِي مَكَانٍ مِنَ الْمَوْقِفِ بَعِيدٍ، فَقَالَ: إِنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ إِلَيْكُمْ، يَقُولُ: " كُونُوا عَلَى مَشَاعِرِكُمْ هَذِهِ، فَإِنَّكُمْ عَلَى إِرْثٍ مِنْ إِرْثِ إِبْرَاهِيمَ" لِمَكَانٍ تَبَاعَدَهُ عَمْرٌو.
Translation: مولانا ظفر اقبال
یزید بن شیبان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ جائے وقوف سے کچھ دور تھے کہ ہمارے پاس حضرت ابن مربع انصاری رضی اللہ عنہ آگئے اور فرمانے لگے کہ میں تمہارے پاس نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قاصد بن کر آیا ہوں، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ اپنے ان ہی مشاعر پر رکو، کیونکہ یہ تمہارے باپ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی وراثت ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17233]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (17232) Back to Bab Next Hadith → (17234)