عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانُ ، حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيِّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيِّ ، قَالَ: رَأَى بِشْرَ بْنَ مَرْوَانَ رَافِعًا يَدَيْهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَمَا يَقُولُ إِلَّا هَكَذَا، وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ السَّبَّابَةِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمارہ بن رویبہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے جمعہ کے دن دوران خطبہ بشر بن مروان کو دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس طرح کرتے تھے، یہ کہہ کر اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17219]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 874
الحكم: إسناده صحيح، م: 874