☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17010
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17010
عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ الْحِمْصِيُّ ، ثَابِتُ بْنُ عَجْلَانَ ، أَبَا كَثِيرٍ الْمُحَارِبِيَّ ، خَرَشَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ الْحِمْصِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ عَجْلَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا كَثِيرٍ الْمُحَارِبِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ خَرَشَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " سَتَكُونُ مِنْ بَعْدِي فِتْنَةٌ، النَّائِمُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْيَقْظَانِ، وَالْقَاعِدُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْقَائِمِ، وَالْقَائِمُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ السَّاعِي، فَمَنْ أَتَتْ عَلَيْهِ فَلْيَمْشِ بِسَيْفِهِ إِلَى صَفَاةٍ، فَلْيَضْرِبْهُ بِهَا حَتَّى يَنْكَسِرَ، ثُمَّ لِيَضْطَجِعَ لَهَا حَتَّى تَنْجَلِيَ عَمَّا انْجَلَتْ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت خرشہ بن حر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے میرے بعد فتنے رونما ہوں گے، اس زمانے میں سویا ہوا شخص جاگنے والے سے، بیٹھا ہوا کھڑے ہوئے سے اور کھڑا ہوا چلنے والے سے بہتر ہو گا، جس پر ایسا زمانہ آئے اسے چاہیے کہ اپنی تلوار صفا پر لے جا کر مارے اور اسے توڑ دے اور ان فتنوں کے سامنے (کھڑا ہونے کی بجائے) بیٹھ جائے یہاں تک کہ اجالا ہو جائے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17010]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى كثير، وهذا مشد المكثرين من الصحابة من منكرات ثابت بن عجلان
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى كثير، وهذا مشد المكثرين من الصحابة من منكرات ثابت بن عجلان
← Previous Hadith (17009) Back to Bab Next Hadith → (17011)