☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 16648
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 16648
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، مَنْصُورِ بْنِ حَيَّانَ الْأَسَدِيِّ ، ابْنِ نَجَّادٍ ، جَدَّتِهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ حَيَّانَ الْأَسَدِيِّ ، عَنِ ابْنِ نَجَّادٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، قَالَتْ: قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْتَرِقٍ أَوْ مُحْرَقٍ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
ابن نجاد اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سائل کو کچھ دے کر ہی واپس بھیجا کر و، خواہ وہ بکر کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16648]
حکم دارالسلام
إسناده حسن على وهم فى تسمية أحد رواته، وهو ابن نجاد، فقد وهم فيه بعض الرواة، وصوابه: ابن بجيد
Grade: إسناده حسن على وهم فى تسمية أحد رواته، وهو ابن نجاد، فقد وهم فيه بعض الرواة، وصوابه: ابن بجيد
← Previous Hadith (16647) Back to Bab Next Hadith → (16649)