مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَبَّانَ بْنِ وَاسِعٍ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ حَبَّانَ بْنِ وَاسِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ، وَمَسَحَ رَأْسَهُ بِمَاءٍ غَيْرِ فَضْلِ يَدَيْهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ نے سر کا مسح ہاتھوں پر بچے ہوئے پانی کی تری کے علاوہ نئے پانی سے فرمایا:۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16457]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، م: 236، وهذا إسناد ضعيف، ابن لهيعة سيء الحفظ، وقد وافقه عمرو ابن الحارث
الحكم: حديث صحيح، م: 236، وهذا إسناد ضعيف، ابن لهيعة سيء الحفظ، وقد وافقه عمرو ابن الحارث