أَبُو سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، أَبُو وَجْزَةَ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
(حديث مرفوع) قَالَ عبد الله بن أحمد: قَرَأْتُ عَلَى أَبِي حَدَّثَكُمْ أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو وَجْزَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ:" يَا بُنَيَّ، ادْنُهْ، وَسَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔ سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: پیارے بیٹے قریب آجاؤ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16338]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5376، م: 2022
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5376، م: 2022