إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، الْجُرَيْرِيِّ ، أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَتَنَخَّعَ، فَدَلَكَهَا بِنَعْلِهِ الْيُسْرَى".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابوعلاء بن شخیر اپنے والد سے نقل کر تی ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ نے اپنے پاؤں کے نیچے ناک کی ریزش پھینکی اور اسے اپنی بائیں جوتی سے مسل دیا۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16313]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 554
الحكم: إسناده صحيح، م: 554