بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 1619
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 1619
حدیث نمبر: 1619 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، أَبُو مَعْشَرٍ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَنْبَأَنَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ شِمَالِهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ بَاقِي الْعَشَرَةِ الْمُبَشَّرِينَ بِالْجَنَّةِ/حدیث: 1619]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، م: 582، وهذا إسناد ضعيف لضعف أبى معشر.
الحكم: صحيح لغيره، م: 582، وهذا إسناد ضعيف لضعف أبى معشر.
← پچھلی حدیث (1618) باب پر واپس اگلی حدیث (1620) →