☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 16078
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 16078
يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّا نَأْكُلُ وَمَا نَشْبَعُ! قَالَ:" فَلَعَلَّكُمْ تَأْكُلُونَ مُفْتَرِقِينَ، اجْتَمِعُوا عَلَى طَعَامِكُمْ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى عَلَيْهِ، يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا وحشی بن حرب سے مروی ہے کہ ایک شخص نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: کہ ہم لوگ کھانا تو کھاتے ہیں لیکن سیراب نہیں ہو پاتے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہو سکتا ہے کہ تم لوگ الگ الگ کھاتے ہو کھانا اکٹھا کھایا کر و اور اللہ کا نام لے کر کھایا کر و اس میں برکت پیدا ہو جائے گی۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 16078]
حکم دارالسلام
حسن بشواهده، وهذا إسناد ضعيف، والوليد بن مسلم يدلس تدليس التسوية ، وقد عنعن، ووحشي بن حرب، وأبوه مجهولان
Grade: حسن بشواهده، وهذا إسناد ضعيف، والوليد بن مسلم يدلس تدليس التسوية ، وقد عنعن، ووحشي بن حرب، وأبوه مجهولان
← Previous Hadith (16077) Back to Bab Next Hadith → (16079)