بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16069
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16069
حدیث نمبر: 16069 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَاشِمٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، وَيَزِيدُ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، سَعِيدِ بْنِ خَالَدٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، وَيَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالَدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ ، قَالَ:" ذَكَرَ طَبِيبٌ الدَّوَاءَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَ الضُّفْدَعَ تَكُونُ فِي الدَّوَاءِ فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِهَا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عبدالرحمن بن عثمان سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی طبیب نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ایک دواء کا ذکر کیا اور بتایا کہ وہ اس میں مینڈک کے اجزاء بھی شامل کر یں گے تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مینڈک کو مارنے سے منع کر دیا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 16069]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (16068) باب پر واپس اگلی حدیث (16070) →