☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 16060
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 16060
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ ، عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ ، حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ ، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ ، أَو حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَمَّا الْتَقَيْنَا نَحْنُ وَالْقَوْمُ يَوْمَ بَدْرٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ لَنَا:" إِذَا أَكْثَبُوكُمْ يَعْنِي غَشُوكُمْ، فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ". وَأُرَاهُ قَالَ:" وَاسْتَبْقُوا نَبْلَكُمْ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابواسید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس دن جبکہ میدان بدر میں ہمارا دشمن کا آمنا سامنا ہوا ہم سے فرمایا کہ جب وہ تم پر حملہ کر یں تو تم ان پر تیروں کی بوچھاڑ کرنا غالباً یہ بھی فرمایا کہ اپنے پھلوں سے ان پر سبقت لے جاؤ۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 16060]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3984
Grade: إسناده صحيح، خ: 3984
← Previous Hadith (16059) Back to Bab Next Hadith → (16061)