بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16041
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16041
حدیث نمبر: 16041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ ، أَبِيهِ ، شُقْرَانَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ شُقْرَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رَأَيْتُهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُتَوَجِّهًا إِلَى خَيْبَرَ عَلَى حِمَارٍ" يُصَلِّي عَلَيْهِ، يُومِئُ إِيمَاءً".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا شقران جو کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آزاد کر دہ غلام ہیں کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا آپ اپنے گدھے پر سوار خیبر کی جانب رخ کر کے نماز پڑھ رہے ہیں اور ارکان کے لئے اشارہ کر رہے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 16041]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مسلم بن خالد
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مسلم بن خالد
← پچھلی حدیث (16040) باب پر واپس اگلی حدیث (16042) →