بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15961
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15961
حدیث نمبر: 15961 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النَّضْرِ ، الْمُرَجَّى بْنُ رَجَاءٍ الْيَشْكُرِيُّ ، سَلْمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، سَوَادَةَ بْنَ الرَّبِيعِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُرَجَّى بْنُ رَجَاءٍ الْيَشْكُرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَلْمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَوَادَةَ بْنَ الرَّبِيعِ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلْتُهُ فَأَمَرَ لِي بِذَوْدٍ، ثُمَّ قَالَ لِي:" إِذَا رَجَعْتَ إِلَى بَيْتِكَ، فَمُرْهُمْ فَلْيُحْسِنُوا غِذَاءَ رِبَاعِهِمْ، وَمُرْهُمْ فَلْيُقَلِّمُوا أَظْفَارَهُمْ، وَلَا يَعْبِطُوا بِهَا ضُرُوعَ مَوَاشِيهِمْ إِذَا حَلَبُوا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سوادہ بن ربیع سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کچھ تعاون کی درخواست کی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے ایک اونٹ دینے کا حکم دیا پھر مجھ سے فرمایا کہ جب تم لوٹ کر اپنے گھرجاؤ تو اپنے اہل خانہ کو حکم دینا کہ زمین کا عمدہ بیج رکھا کر یں اور ناخن کاٹا کر یں اور دودھ دوہتے وقت اپنے جانوروں کے تھن اپنے ناخنوں سے خون آلود نہ کیا کر یں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15961]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (15960) باب پر واپس اگلی حدیث (15962) →