بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15951
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15951
حدیث نمبر: 15951 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، أَبِي ، لَيْثٌ ، طَلْحَةَ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَمْسَحُ رَأْسَهُ حَتَّى بَلَغَ الْقَذَالَ وَمَا يَلِيهِ مِنْ مُقَدَّمِ الْعُنُقِ مَرَّةً". قَالَ: الْقَذَالُ: السَّالِفَةُ الْعُنُقِ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
طلحہ ایامی کے دادا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سر کا مسح اس طرح کرتے ہوئے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گردن کے پچھے حصے تک اور اس کے ساتھ ملے ہوئے اگلے حصے کا ایک مرتبہ مسح کیا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15951]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة مصرف والد طلحة، ولضعف ليث
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة مصرف والد طلحة، ولضعف ليث
← پچھلی حدیث (15950) باب پر واپس اگلی حدیث (15952) →