عَبْدُ الصَّمَدِ ، هِشَامٌ ، وَهَمَّامٌ ، قَتَادَةَ ، الْحَسَنِ ، جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ ، سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، وَهَمَّامٌ , عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِبَيْتٍ بِفِنَائِهِ قِرْبَةٌ مُعَلَّقَةٌ، فَاسْتَسْقَى، فَقِيلَ: إِنَّهَا مَيْتَةٌ؟ قَالَ:" ذَكَاةُ الْأَدِيمِ دِبَاغُهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سلمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک ایسے گھر کے پاس سے گزرے جس کے صحن میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگوں سے پینے کے لئے پانی مانگا تو وہ کہنے لگے کہ یہ مردہ جانور کی کھال ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دباغت کھال کی پاکیزگی ہو تی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15908]
حکم دارالسلام
مرفوعه صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف لجهالة حال جون بن قتادة
الحكم: مرفوعه صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف لجهالة حال جون بن قتادة