☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 15830
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 15830
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ , أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُ أَنْ" يُعِيدَ"، قَالَ: إِنِّي لَا أَجِدُ إِلَّا جَذَعَةً، فَأَمَرَهُ أَنْ" يَذْبَحَ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوبردہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قربانی کرنے سے پہلے ہی قربانی کر لی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں دوبارہ قربانی کرنے کا حکم دیا تو وہ کہنے لگے کہ اب تو میرے پاس صرف چھ ماہ کا ایک بچہ ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں وہی ذبح کرنے کا حکم دے دیا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15830]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن إن صح سماع بشير بن يسار من أبى بردة
Grade: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن إن صح سماع بشير بن يسار من أبى بردة
← Previous Hadith (15829) Back to Bab Next Hadith → (15831)