بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15803
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15803
حدیث نمبر: 15803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ ، عَمْرًا ، ابْنَ عُمَرَ ، رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرًا ، سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ:" كُنَّا نُخَابِرُ، وَلَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا، حَتَّى زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُ، فَتَرَكْنَاهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر سے مروی ہے کہ ہم لوگ زمین کو بٹائی پر دے دیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے بعد میں سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرما دیا ہے اس لئے ہم نے اسے ترک کر دیا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15803]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2344 ، م: 1547
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2344 ، م: 1547
← پچھلی حدیث (15802) باب پر واپس اگلی حدیث (15804) →