بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15733
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15733
حدیث نمبر: 15733 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى ، هِشَامٌ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامٌ ، أَبِي ، حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، وقَالَ ابن نُمَيْرٍ: رَجُلٌ مِنْ أَسْلَّم، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ؟ قَالَ:" غُرَّةٌ عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا حجاج اسلمی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! دودھ پلانے والی کے حق میں کون سی چیز مجھے سبکدوش کر سکتی ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اسے ایک غلام یا باندی بطور تحفہ کے دیدی جائے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15733]
حکم دارالسلام
إسناده محتمل للتحسين
الحكم: إسناده محتمل للتحسين
← پچھلی حدیث (15732) باب پر واپس اگلی حدیث (15734) →