بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15702
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15702
حدیث نمبر: 15702 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَاشِمٌ ، اللَّيْثُ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، مَوْلًى ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ مَوْلًى لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ , أَنَّهُ قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِنَا وَأَنَا صَبِيٌّ , قَالَ: فَذَهَبْتُ أَخْرُجُ لِأَلْعَبَ، فَقَالَتْ أُمِّي: يَا عَبْدَ اللَّهِ , تَعَالَ أُعْطِكَ , فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَمَا أَرَدْتِ أَنْ تُعْطِيَهُ؟" قَالَتْ: أُعْطِيهِ تَمْرًا , قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَا إِنَّكِ لَوْ لَمْ تَفْعَلِي كُتِبَتْ عَلَيْكِ كَذْبَةٌ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عبداللہ بن عامر سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے گھر تشریف لائے میں اس وقت بچہ تھا میں کھیلنے کے لئے باہر جانے لگا تو میری والدہ نے مجھ سے کہا عبداللہ ادھر آؤ میں تمہیں کچھ دوں گی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم اسے کیا دینا چاہتی ہوانہوں نے کہا میں اسے کھجور دوں گی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ایسا نہ کر تیں تو تم پر ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15702]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام مولي عبدالله بن عامر
الحكم: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام مولي عبدالله بن عامر
← پچھلی حدیث (15701) باب پر واپس اگلی حدیث (15703) →