☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 1568
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 1568
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ ، غُنَيْمٌ ، سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ ، حَدَّثَنِي غُنَيْمٌ ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنِ الْمُتْعَةِ؟ قَالَ: فَعَلْنَاهَا، وَهَذَا كَافِرٌ بِالْعُرُشِ"، يَعْنِي مُعَاوِيَةَ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
غنیم کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے حج تمتع کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے اس وقت حج تمتع کیا تھا جب انہوں نے یعنی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے مکہ مکرمہ کے گھروں میں اسلام قبول نہیں کیا تھا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ بَاقِي الْعَشَرَةِ الْمُبَشَّرِينَ بِالْجَنَّةِ/حدیث: 1568]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح. م: 1225 .
Grade: إسناده صحيح. م: 1225 .
← Previous Hadith (1567) Back to Bab Next Hadith → (1569)