بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15541
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15541
حدیث نمبر: 15541 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ، بِلَالِ بْنِ يَحْيَى ، شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ، عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى , شَيْخٌ لَهُمْ , عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلِّمْنِي دُعَاءً أَنْتَفِعُ بِهِ , قَالَ:" قُلْ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي، وَقَلْبِي وَمَنِيِّي".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا شکل بن حمید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی دعاء سکھادیجئے جس سے نفع اٹھاؤں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یہ دعاء کیا کر و کہ اے اللہ میں اپنی سماعت ' بصارت ' قلب اور خواہشات کے شر سے آپ کی پناہ میں آتاہوں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15541]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (15540) باب پر واپس اگلی حدیث (15542) →