يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، إِسْمَاعِيلُ ، قَيْسٌ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ , عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" جَاءَ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه و آله وسلم يخطب، فقام في الشمس، فأمر به، فحول إلى الظل".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہو گئے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15515]
الحكم: إسناده حسن