☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 15464
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 15464
عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، ابْنِ طَاوُسٍ ، عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ , قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" سَجَدَ فِي النَّجْمِ وَسَجَدَ النَّاسُ مَعَهُ"، قَالَ الْمُطَّلِب: وَلَمْ أَسْجُدْ مَعَهُمْ، وَهُوَ يَوْمَئِذٍ مُشْرِكٌ، فَقَالَ الْمُطَّلِبُ: فَلَا أَدَعُ السُّجُودَ فِيهَا أَبَدًا.
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے سورت نجم میں آیت سجدہ پر سجدہ تلاوت کیا اور تمام لوگوں نے بھی سجدہ کیا لیکن میں نے سجدہ نہیں کیا کیونکہ میں اس وقت مشرک تھا اس لئے اب میں کبھی اس میں سجدہ ترک نہیں کر وں گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15464]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف لانقطاعه، عكرمة بن خالد لم يسمع من المطلب
Grade: صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف لانقطاعه، عكرمة بن خالد لم يسمع من المطلب
← Previous Hadith (15463) Back to Bab Next Hadith → (15465)