أَبُو نُعَيْمٍ ، مِسْعَرٌ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ ، مَنْ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ , سَمِعَ مُنَادِيَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَامَتْ الصَّلَاةُ، أَوْ حِينَ حَانَتْ الصَّلَاةُ، أَوْ نَحْوَ هَذَا أَنْ:" صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ" لِمَطَرٍ كَانَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عمروبن اوس کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک منادی کی پکار سننے والے نے بتایا کہ جب نماز کا وقت قریب ہوا اور بارش مسلسل ہو تی رہی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اعلان کر وایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15433]
الحكم: إسناده صحيح