بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15422
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15422
حدیث نمبر: 15422 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ ، حُمَيْدٌ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ ، رَجُلٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَامَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک صحابی سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ سو گئے یہاں تک کہ خراٹے لینے لگے پھر کھڑے ہوئے اور تازہ وضو کئے بغیر نماز پڑھا دی۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15422]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، رجاله ثقات
الحكم: حديث صحيح، رجاله ثقات
← پچھلی حدیث (15421) باب پر واپس اگلی حدیث (15423) →