قُرَّانٌ
حَدَّثَنَا قُرَّانٌ فِي الْحَدِيثِ , قَالَ: يَرْمِي الْجِمَارَ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث قران سے بھی مروی ہے جس میں یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی اونٹنی پر جمرات کی رمی فرما رہے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15413]
الحكم: إسناده حسن