بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15405
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15405
حدیث نمبر: 15405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، زَكَرِيَّا ، عَامِرٍ ، الْحَارِثُ بْنُ مَالِكِ بْنِ بَرْصَاءَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَكَرِيَّا ، عَنْ عَامِرٍ , قَالَ: قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكِ بْنِ بَرْصَاءَ , سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَهُوَ يَقُولُ:" لَا يُغْزَى بَعْدَهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا حارث بن مالک برصاء سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ آج کے بعد قیامت تک مکہ مکر مہ میں کوئی جہاد نہیں ہو گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15405]
حکم دارالسلام
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، يدلس زكريا عن الشعبي، وقد عنعن
الحكم: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، يدلس زكريا عن الشعبي، وقد عنعن
← پچھلی حدیث (15404) باب پر واپس اگلی حدیث (15406) →