☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 15365
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 15365
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، سُفْيَانَ ، سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ ، ذَرٍّ ، سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي الْفَجْرِ، فَتَرَكَ آيَةً، فَلَمَّا صَلَّى قَالَ:" أَفِي الْقَوْمِ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ؟" قَالَ: أُبَيٌّ , يَا رَسُولَ اللَّهِ، نُسِخَتْ آيَةُ كَذَا وَكَذَا أَوْ نُسِّيتَهَا، قَالَ:" نُسِّيتُهَا".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فجر کی نماز پڑھا رہے تھے دوران قرأت ایک آیت چھوٹ گئی نماز سے فارغ ہو کر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا کہ کیا نمازیوں میں ابی بن کعب ہیں سیدنا ابی بن کعب کہنے لگے یا رسول اللہ! کیا فلاں آیت منسوخ ہو گئی یا آپ بھول گئے ہیں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں بھول گیا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15365]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (15364) Back to Bab Next Hadith → (15366)