بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 13142
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 13142
حدیث نمبر: 13142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، زُرَارَةُ بْنُ أَبِي الْحَلَالِ الْعَتَكِيّ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا زُرَارَةُ بْنُ أَبِي الْحَلَالِ الْعَتَكِيّ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ، وَبَيْنَ يَدَيْهِ مَرَقَةٌ فِيهَا دُبَّاءٌ، فَجَعَلَ يَتَتَبَّعُهُ يَأْكُلُهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کھانا کھاتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے جو شوربہ تھا اس میں کدو تھا اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے تلاش کر کے کھا رہے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13142]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، م: 2041.
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، م: 2041.
← پچھلی حدیث (13141) باب پر واپس اگلی حدیث (13143) →